-
مرج البحرین یلتقیان،بینھما برزخ! ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷چین میں دو رنگ میں رنگا ایک سمندر جسے یقینا قدرت کا ایک شاہکار کہا جا سکتا ہے۔
-
سبحان تیری قدرت!!!
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷دنیا میں ٹریفک قوانین اور ضوابط اشرف المخلوقات کے لئے بنائے گئے ہیں لیکن جب جانور ان قوانین پر عمل کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو بڑا تعجب ہوتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2018
-
دوسروں کی خاطر اپنی جان جوکھم میں ڈال دی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲چند روز قبل تھائیلینڈ کی ایک غار میں کچھ نوجوان سیر و تفریح کے لئے گئے تھے جہاں وہ بارش کا پانی غار میں بھر جانے کے سبب کئی دن تک زندگی موت کے درمیان معلق رہے۔ آخر کار ایک پیچیدہ اور خطرناک ریسکیو آپریشن کر کے ملک کی فوج اور دیگر امدادی اداروں نے ان کو نجات دلائی۔ اس حیرت انگیز اور خطرناک آپریشن کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
چین میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس کے سبب بعض علاقوں میں خاصی تباہی کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔رپورٹوں کے مطابق اب تک چالیس سے زائد لوگ سیلاب کے سبب لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔
-
شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸شام میں امریکیوں کی غیر قانونی موجودگی اور اس کی جانب سے صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کی حمایت، دہشت گردوں کی بقا پر منتج ہوئی ہے۔
-
یمن ایک درازمدت جنگ کےلئے آمادہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷صیہونی فوجی آئے دن فلسطینی بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوتے ہیں۔
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟! ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴کبھی کبھی بظاہر حادثہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہوتا ہے مگر پھر بھی قدرت کے کرشمے سے لوگ بال بال بچ نکلتے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 07/ 2018