دوسروں کی خاطر اپنی جان جوکھم میں ڈال دی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i331161-دوسروں_کی_خاطر_اپنی_جان_جوکھم_میں_ڈال_دی_ویڈیو
چند روز قبل تھائیلینڈ کی ایک غار میں کچھ نوجوان سیر و تفریح کے لئے گئے تھے جہاں وہ بارش کا پانی غار میں بھر جانے کے سبب کئی دن تک زندگی موت کے درمیان معلق رہے۔ آخر کار ایک پیچیدہ اور خطرناک ریسکیو آپریشن کر کے ملک کی فوج اور دیگر امدادی اداروں نے ان کو نجات دلائی۔ اس حیرت انگیز اور خطرناک آپریشن کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھئے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran