SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو

    فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱

    صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔

  • بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت! ۔ ویڈیو

    بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت! ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲

    یوم القدس کا عالمی آنے کو ہے!

  • امریکا، سامراجی میڈیا کی شکست سے بوکھلا گیا ہے : آئی آر آئی بی کے سربراہ

    امریکا، سامراجی میڈیا کی شکست سے بوکھلا گیا ہے : آئی آر آئی بی کے سربراہ

    Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی عسگری نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ان پر عائد کی گئی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، سامراجی میڈیا کے انحصار کے شکست کھانے اور ایران اور دنیا کے رای عامہ میں مسلسل ذلیل و رسوا ہونے کی وجہ سے غصے میں ہے۔

  • فلسطینی نرس رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو

    فلسطینی نرس رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸

    فلسطین میں جمعے کے دن شہید ہونے والی نرس اور سرگرم رضاکار رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو

  • پیغمبر اکرم ص کا ماہ مبارک رمضان کے بارے میں ارشاد

    پیغمبر اکرم ص کا ماہ مبارک رمضان کے بارے میں ارشاد

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴

    بدبخت ترین شخص وہ ہے کہ جو اس مہینے کو درک کرے اور اسکے گناہ بخشے نہ جائیں

  • ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو

    ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹

    سورہ مبارکہ جمعہ کی تلاوت معروف قاری قرآن سہل یاسین کی آواز میں

  • منقبت: مرحبا مرحبا - رمضان رمضان امت کا مہینہ ہے!

    منقبت: مرحبا مرحبا - رمضان رمضان امت کا مہینہ ہے!

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶

    جناب اویس رضا قادری صاحب کی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام ملاحظہ فرمائۓ

  • کولڈرنک بچھو کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو

    کولڈرنک بچھو کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    کولڈرنک بدن کے لئے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے یہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھئے جس میں بچھو جیسا مسموم کیڑا بھی کولڈرنک کے سامنے تاب نہیں لا پاتا!

  • روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال ۔ ویڈیو

    روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال ۔ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶

    ناہموار راستوں پر روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال دیکھیں۔

  • فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی

    فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ تاریخ میں فارسی کے اشعار ہمیشہ پاکیزگی طہارت اور اخلاقیات سے آراستہ رہے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۳ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS