• ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو

    ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸

    مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے

  • آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو

    آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶

    امریکہ: ہاوائی میں پچھلے قریب دو ہفتے سے آتشفشاں ابل رہا ہے جس کے دوران عجیب اور نادر مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ ابلتے ہوئے سرخ لاوے کا فوارہ دیکھ سکتے ہیں۔

  • تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو

    تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔

  • غاصب اسرائیل !

    غاصب اسرائیل !

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸

    بنیادی طورپرصیہونی نظامِ حکومت کے وجود میں آنے کا عمل ہی ایسا ہے کہ (یہ نظام) وُسعت طلبی سے، دوسروں کو اذیّت پہنچانے سے اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے سے خود کو نہیں روک سکتا۔

  • صدام ملعون کی کشتی جو اب ہوٹل ہے!۔ ویڈیو

    صدام ملعون کی کشتی جو اب ہوٹل ہے!۔ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    صدام ملعون کی تفریحی کشتی جسے وہ کبھی خود استعمال نہ کر سکا،اس وقت ایک ہوٹل میں تبدیل کر دی گئی۔

  • امریکی نمائندہ کو تقریر نہیں کرنے دی طلبا نے ۔ ویڈیو

    امریکی نمائندہ کو تقریر نہیں کرنے دی طلبا نے ۔ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹

    اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلے تقریر کرنے امریکہ کی ہیوسٹن یونیورسٹی پہونچیں جہاں فلسطینی حامیوں نے تقریر کے دوران زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انہیں تقریر سے روک دیا اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے ہال سے باہر نکل گئے۔

  • شمالی کوریا نے کیسے تباہ کئے اپنے ایٹمی لیب؟ ۔ ویڈیو

    شمالی کوریا نے کیسے تباہ کئے اپنے ایٹمی لیب؟ ۔ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں اپنی صداقت و ثابت کرنے کے لئے شمالی کوریا نے اپنے دیرینہ دشمن امریکہ پر اعتماد کیا اور میڈیا والوں کی موجودگی میں اپنے بعض ایٹمی تحقیقاتی مراکز کو تباہ کر دیا۔مگر اس کے باوجود امریکہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو منسوخ کرتے ہوئے ایک بار پھر انہیں دھمکانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔

  • ٹاپ الیون کار ریس ۔ ویڈیو

    ٹاپ الیون کار ریس ۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳

    اس ویڈیو میں کاریں بنانے والے دنیا کے ٹاپ الیون برانڈ کی کاروں کے درمیان ریس ہوئی ہے۔دیکھئے جیتا کون؟ ماخوذ از: source interlink media

  • تلاوت سن کر نم ہوئیں رہبر کی آنکھیں ۔ ویڈیو

    تلاوت سن کر نم ہوئیں رہبر کی آنکھیں ۔ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    اب سے اٹھائیس سال قبل حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مصر کے معروف قاری مرحوم استاد شحات محمد انور نے سورہ انسان کی بعض آیات کی تلاوت کی جسے سن کر رہبر انقلاب اسلامی کی آنکھیں نم ہو گئیں۔

  • شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون

    شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱

    گزشتہ قریب ایک ماہ سے میڈیا پسند سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی میڈیا میں غیر حاضری نے بہت سے شکوک و شبہات پیدا کر دئے ہیں۔بعض ذرائع نے انکے دو گولیاں کھا کر زخمی ہو جانے کی بات کی ہے جبکہ بعض نے انکی موت کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے!