-
مسلح افواج اعلی سطح کی آمادگی میں ہیں - جنرل باقری
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2018
-
زبان کی حرکتیں! ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴بولتے وقت ام آر آئی مشین سے لی گئیں زبان کی تصاویر اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
قاتل پولیس نے ایک اور قتل کیا ۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶قاتل کہلانے والی امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کو قتل کر دیا۔یہ قتل ایسی حالت میں ہوا کہ وہ غیر مسلح شخص زمین پر لیٹا ہوا تھا اور قاتل پولیس نے اس پر کئی فائر کر دئے۔
-
زخمی فلسطینیوں کو دشواریوں کا سامنا
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
آگ کی نہر ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶چند روز قبل ہاوائی میں آتشفشاں کے پھٹنے کے بعد اب بھی وہاں بہتا ہوا سرخ لاوا اپنے راستے میں آنے والی ہر شیئے کو راکھ میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
شہرت کا جنون ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷بیلون سے کسی خاص ڈریس اور پیراشوٹ کے بغیر ایک شخص کئی ہزار فیٹ کی اونچائی سے نیچے کودتا ہے!دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
امریکی سفارتخانہ فلسطینی آتشفشاں پر ۔ کارٹون
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵گزشتہ برس چھے دسمبر کو امریکی صدر نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں گے۔اسکے بعد گزشتہ ۱۴ مئی یعنی یوم نکبت کے موقع پر امریکہ نے باضابطہ طور پر بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا جس کے بعد عالم اسلام اور بالخصوص فلسطین میں شدید غصہ پھوٹ پڑا۔ اس حد تک کہ راہ قدس میں قریب 120 شہید 12 ہزار سے زائد زخمی دینے کے بعد بھی انکے حوصلوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اور انکے مظاہروں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
غزہ میں بننے والی ماہ رمضان کی خاص مٹھائی ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶فلسطین:زندگی کی تمام تر مشقتوں اور سختیوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری و ساری زندگی کے کچھ حسین رخ دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔غزہ میں بنتی قطائف نامی ایک مخصوص مٹھائی جسے حاصل کرنے کے لئے کبھی گھنٹوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔
-
اطلاع ! سحراردو ٹی وی کی فریکونسی تبدیل
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶محترم ناظرین کومطلع کیا جاتا ہے کہ 20 مئی 2018 سے ہماری فریکوینسی بدرسیٹیلائٹ پر 12322 سے تبدیل ہوکر 12284ہورہی ہے: