شمالی کوریا نے کیسے تباہ کئے اپنے ایٹمی لیب؟ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i326394-شمالی_کوریا_نے_کیسے_تباہ_کئے_اپنے_ایٹمی_لیب_ویڈیو
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں اپنی صداقت و ثابت کرنے کے لئے شمالی کوریا نے اپنے دیرینہ دشمن امریکہ پر اعتماد کیا اور میڈیا والوں کی موجودگی میں اپنے بعض ایٹمی تحقیقاتی مراکز کو تباہ کر دیا۔مگر اس کے باوجود امریکہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو منسوخ کرتے ہوئے ایک بار پھر انہیں دھمکانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran