-
بری فوج کے سابق سربراه کی برسی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
احتمالا خاشقجی کو یوں مارا گیا ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹الجزیرہ ٹی وی نے ایک دستاویزی فلم نشر کی ہے جس میں خاشقجی قتل کیس کی ممکنہ کیفیت و صورتحال کو دکھایا گیا ہے!
-
بعثت رسول کی اہمیت و اہداف کا بیان
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں- فلسطین میں یوم الارض کے مظاہرے
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2019
-
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
-
یمن میں ہالووین | مختصر کلپ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸انسانیت جب صرف نعروں تک محدود ہوجائے، تب انسان کو پاکستانی، ایرانی، عرب اور انگریز میں فرق نظر آنے لگتا ہے؛ ٹھیک ویسے ہی، جیسے ہم میں سے اکثر کی حالت ہے۔ غور کرکے دیکھیں، کتنے ساروں کو یمن کے حالات کی خبر ہے؟ کتنوں کو پتہ ہے کہ وہاں روزانہ 20 سے 30 افراد صرف سعودیہ کی پھیلائی گئی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ اُن کا جرم کیا ہے؟
-
صیہونی ٹولے کے خلاف امریکی یہودیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳امریکہ: صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسکی دہشتگردی کی مذمت میں صیہونیت مخالف سیکڑوں آرتھوڈوکس یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
کھیل اور کھِلونے | Farsi Sub Urdu
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور اسپائڈر مین، باربی وغیرہ کے کھِلونوں کے ساتھ الجھا کر، اُن کی ترقی کی وجہ بن رہے ہیں؟
-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲اس ہفتے بھی غزہ میں محصور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملے سرحدی علاقے میں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا۔اس سلسلہ کو شروع ہوئے اگلے ہفتے پورا ایک سال ہو جائے گا اور فلسطینی عوام ’’حق واپسی مارچ‘‘ کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - پابندیاں مواقع میں تبدیل ہو سکتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2019