-
بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲بسیج کسے کہتے ہیں اور اس کی اہمیت کیا ہے۔۔ یہ جاننے کے لئے دیکھیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیج کے موضوع پر انتہائی اہم گفتگو
-
امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔
-
نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۶- کلام : جعفرعسکری جعفر -نوحہ خواں: عاطر حیدر- پیشکش : دستہ امامیہ -2018
-
سعودی عرب کی عجیب مہمان نوازی، غریب مزدوروں پر فائرنگ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳سعودی عرب میں اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے مزدوروں کو آل سعود کے سیکورٹی اہلکاروں نے گولیوں سے جواب دیا۔
-
انقلاب اسلامی کی یاد تازہ ہو گئی! ۔ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
-
بسیج کے تاریخی اجتماع سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
-
عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
معرفتِ امام حسین علیہ السلام | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸امام حسینؑ کی معرفت اور اُن کی اہمیت کے حوالے سے استاد علی رضا پناہیان کی مفید گفتگو
-
دفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹1980سے1988 تک 8 سالہ عراق ایران جنگ جو عراق پر قابض حکمران صدر صدام کی طرف سے امریکہ کے اشاروں پر ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد مسلط کی گئی تھی، اس مسلط شدہ جنگ کے دفاع کو ایرانی قوم ’’دفاع مقدس‘‘ کا نام دیتی ہے۔۔۔ اس دفاع مقدس کے لئے سال میں ایک ہفتہ مخصوص کیا گیا ہے جو ایرانی ساتویں مہینے کا پہلا ہفتہ ہے۔۔ اسی مناسبت سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو میں سے چند انتہائی اہم جملات اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں
-
جب سعودی کشتے ہوا میں بکھر گئے + ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کی وجہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب قرار پائے ہیں۔