-
ولایت کے ہمراہ شہادت تک| Arabic sub Urdu
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸لبنان سے آئے ہوئے شہداء کے والدین کے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے حضور کیے گئے تجدیدِ عھد کے ایمان افروز مناظر۔۔
-
حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
-
حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶ناقابل فراموش تباہی امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو ایک ہی لمحے میں قتل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ ناگاساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے والا امریکہ آج دنیا میں ایٹمی معاملات کا سرپرست بنا بیٹھا ہے۔۔ ولی امرمسلمین کی امریکہ کےاس تاریخی جرم کے مرتکب ہونے کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو پر مبنی ایک تحقیقی ویڈیو
-
اسرائیلی حملے میں غزہ کی عمارت زمین بوس
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 10/ 08/ 2018
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2018
-
اسرائیل میں فلسطینی راکٹوں کی دہشت! ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیوں اور حملوں کے جواب میں فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے دو سو سے زائد راکٹ فائر کر کے اسرائیل میں دہشت پھیلا دی۔
-
دین درسِ مسابقت | Farsi sub Urdu
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲استادعلی رضا پناہیان کی دین کے مسابقت کے پہلو پرایک مختصر مگر جامع گفتگو ملاحظہ فرمائے-
-
شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳گزشتہ روز انڈونیشیا کے بالی اور لوم بوک علاقوں میں 6.9 ریئیکٹر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک مسجد کے امام جماعت اور بعض مامومین کو دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے میں بھی انہوں نے اپنی نماز ترک نہیں کی۔