-
مبلغ کیسا ہونا چاہئے ؟
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱تبلیغ کے میدان میں داخل ہونے کے لئے مبلّغ کو کس بات کا معلوم ہونا ضروری ہے؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔ حجت السلام والمسلمین استاد علی رضا پناھیان
-
دعائے فرج - عربی + اردو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۱"اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِيلًا وَ عَيْناً حَتَّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِيهَا طَوِيلا"
-
صبحِ اُمید (ظہور ایک حتمی اور قطعی اُمید ہے)
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب امام زمانہؑ ظلم و جور کی اس فضا کا خاتمہ کریں گے اور علَمِ عدالت کو پوری دُنیا پر لہرا دیں گے۔
-
ولادت حضرت علی اکبر- یوم جوان !
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے ، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں خصوصا ۔سبھی جوانوں کو تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ہمارے ظاہری اور باطنی دُشمن
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳انسان کے ظاہری اور باطنی دشمن اُس کے کمال تک پہنچنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ظاہری دشمن کے ساتھ مقابلے میں باطن کے دشمن کو فراموش نہ کیا جائے۔
-
دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیںہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے کہ یہ کام واقعاً اسلام کا کام ہے؟
-
جدید جہالت ! - ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟
-
شام امریکی دیوانگی کا نشانہ بنا ۔ ویڈیوز
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸امریکی اتحاد نے شام پر میزائل داغ دئے۔
-
غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵شام کے دار الحکومت دمشق کے نواحی میں واقع غوطہ شرقی کا علاقہ مکمل طور سے آزاد کرا لیا گیا ہے اور اس علاقے میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانے دوما میں دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد پرچم شام کو لہرا دیا گیا۔
-
مومن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے۔۔۔۔ حدیث امام کاظم علیہ السلام
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹مومن کے بارے میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا فرمان ۔