SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

خواتین

  •  لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش

    لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    طالبان انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • عصر حاضر میں مسلم خواتین کا کردار، دہلی میں کانفرنس

    عصر حاضر میں مسلم خواتین کا کردار، دہلی میں کانفرنس

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران پر غیر قانونی دباؤ کی مذمت

    ایران پر غیر قانونی دباؤ کی مذمت

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کی تجویز پر قرارداد کی منظوری، سیاسی بدعت اور کڑوا مذاق ہے: ایران

    امریکہ کی تجویز پر قرارداد کی منظوری، سیاسی بدعت اور کڑوا مذاق ہے: ایران

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸

    ایران نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل ایکو ساک کے اجلاس میں اپنے خلاف منظور ہونے والی قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے قانونی حیثیت سے عاری ایک اقدام اور ایک سیاسی بدعت قرار دیا۔

  • اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی

    اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰

    غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔

  • سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)

    سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔

  • نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو!

  • ہندوستان میں پردے کے چلن میں روز افزوں اضافہ

    ہندوستان میں پردے کے چلن میں روز افزوں اضافہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)

    اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    اٹلی؛ خواتین کے خلاف ملک میں بڑھتے جسمی و جنسی تشدد کو لے کر ہزاروں اطالوی شہریوں نے دارالحکومت روم کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں جو اپنے خلاف جبر و تشدد کی روک تھام کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ اٹلی کے ایک تحقیقاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ہر سال اس ملک میں 75 فیصد خواتین اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں جبر و تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی خواتین کی شاندار ترقی و پیشرفت

    اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی خواتین کی شاندار ترقی و پیشرفت

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    ایران کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیشن کی سربراہ نے اپنے اقوام متحدہ کے نیویارک ہیڈکوارٹر کے دورے میں بتایا کہ گذشتہ چالیس سال کے دوران، ایرانی خواتین نے جو ترقی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
    ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
    ۸ hours ago
  • پاکستان میں ایران کے سفیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جعلی ہے: ایران کے سفارتخانے کا اعلان
  • کون ہے نیتن یاہو کو آر پی جی سے قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والی یہودی خاتون؟ عدالتی حکم کے بعد نام کا اعلان
  • ہندوستان کے خلاف ٹرمپ کے نئے اقدامات، مودی حکومت کے لئے نئے مسائل
  • شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS