-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا وار، بحیرہ اسود میں یوکرین کی 4 خود کش کشتیاں تباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶روس کی وزارت دفاع نے مغربی بحیرہ اسود میں یوکرین کی چار خود کش کشتیوں کو تباہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکہ حملہ آور ہلاک 2 سیکورٹی اہلکار زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں حملہ آور ہلاک اور دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶بلوچستان کے درارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
باجوڑ خودکش دھماکے کی طالبان نے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں چہکان کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تقریباً 22 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔