-
صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں شکست سے دوچار، جنرل جعفری
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں علاقے میں استکبار مخالف جذبے کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
افغانستان کی وزارت دفاع کی ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید کی ہے-
-
نیویارک دھماکہ دہشت گردی کی کارروائی، امریکی پولیس
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ نیویارک کے علاقے منہٹن میں ہونے والا دھماکہ، دہشت گردانہ تھا۔
-
عراق میں داعش کے خلاف کامیابی پر نجف میں کانفرنس
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف حاصل ہونے والی عظیم کامیابی پر نجف اشرف میں اعلی عراقی حکام، عوامی رضاکار فورس کے عہدیداروں نیز مختلف اہم شخصیات کی شرکت سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی
-
عراق میں داعش کے خلاف تین سالہ جنگ کا خاتمہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۰عراق نے داعش کے زیر کنٹرول تمام علاقے واگزار کرا لیے ہیں اور اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف تین سالہ جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف جنگ کا اختتام
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے اختتام کا اعلان کر دیا۔
-
شام : داعش کے 228 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸شام کے صوبہ دیر الزور میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے آپریشن میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے228 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
داعش کی حمایت کے سلسلے میں مغرب کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷فرانس اور سوئیزرلینڈ کی مشترکہ کمپنی لافارژ نے کہا ہے کہ اس نے شام میں اپنے سیمنٹ کے کارخانے کو بچانے کے لئے دوہزار تیرہ اوردوہزار چودہ میں داعش کی براہ راست مالی مدد کی تھی اور اس کو غنڈہ ٹیکس دیاکرتی تھی۔
-
ایران اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔
-
داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳اپریل ۲۰۱۳ سے لے کر نومبر ۲۰۱۷ تک کے وقفے میں وہابیت، تکفیریت اور صیہونیت کے پروردہ شجرۂ خبیثہ داعش نے ایسے تلخ ثمرانسانیت کو پیش کئے جنکی کڑواہٹ کو دنیا تا دیر محسوس کرے گی۔ (کارٹون:فارس نیوز)