SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • مشرق وسطٰی میں جنگ کی آگ امریکہ و مغرب نے لگائی: مولانا نوراللہ

    مشرق وسطٰی میں جنگ کی آگ امریکہ و مغرب نے لگائی: مولانا نوراللہ

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    پاکستان کے معروف اہلسنت عالم دین مولانا نوراللہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطٰی کو فروعی اختلافات کے بجائے امریکی عالمگیریت کے ایجنڈے کے تناظر میں دیکھنا ضروری ہے۔

  • سنجار شہر پرعراقی فوج کا کنٹرول

    سنجار شہر پرعراقی فوج کا کنٹرول

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳

    عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصے میں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

  • دیرالزور کا الحسینیہ قصبہ آزاد

    دیرالزور کا الحسینیہ قصبہ آزاد

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵

    شامی فوج نے مشرقی فرات میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شمالی دیرالزور میں واقع الحسینیہ قصبے کو آزاد کرا لیا

  • شام : داعش اسلحہ خانوں میں امریکی و اسرائیلی بتھیار

    شام : داعش اسلحہ خانوں میں امریکی و اسرائیلی بتھیار

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷

    شام کے صوبے دیرالزور کے آزاد کرائے جانے والے شہر المیادین میں داعش دہشت گرد گروہوں کے ہتھیاروں کے ایسے کئی بڑے گوداموں کا انکشاف کیا گیا ہے جہاں سے امریکہ و اسرائیل اور مغربی ملکوں کی ساخت کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔

  • امریکی اتحاد شامی عوام کا قتل عام کر رہا ہے، روس

    امریکی اتحاد شامی عوام کا قتل عام کر رہا ہے، روس

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد شام کے علاقے رقہ میں بلاسبب شامی شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔

  • شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

    شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹

    شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔

  • امریکہ شام میں داعش کی مدد کر رہا ہے: ترکی

    امریکہ شام میں داعش کی مدد کر رہا ہے: ترکی

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشتگرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔

  • داعش کے خلاف رواہ اور القائم میں آپریشن

    داعش کے خلاف رواہ اور القائم میں آپریشن

    Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹

    عراق کے صوبے الانبار کے مغربی علاقے رواہ اور القائم کو دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز کے تازہ دم دستے روانہ کردیے گئے ہیں۔

  • عراقی فضائیہ کی بمباری 14 داعشی ہلاک

    عراقی فضائیہ کی بمباری 14 داعشی ہلاک

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

    دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کر دیئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    ۴۶ minutes ago
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS