سنجار شہر پرعراقی فوج کا کنٹرول
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصے میں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
سومریہ نیوز کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقےمیں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عراقی فوج نے سنجار کا کنٹرول سنھبالنے کے بعد شہر پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق الدبس شہرکا کنٹرول بھی عراقی فوج نے سنبھال لیا ہے۔
ٹیگس