-
عراقی فوج نے شرقاط کا بایاں کنارہ پوری طرح آزاد کرالیا
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے شہر الشرقاط کے بائیں کنارے کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا۔
-
عراقی فورسز کا الشرقاط پر کنٹرول
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹عراقی فورسز نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔
-
دیرالزور، حماہ اور ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
-
شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱شامی فوج مقبوضہ علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ حماہ کے حویجہ صقر علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
موصل میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴عراق میں فوج اور رضا کار فورسز نے داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
فلپائن، داعشی وائرس کا شکار ۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ان دنوں فلپائن حکومت مہلک تکفیری وائرس داعش سے روبرو ہے۔
-
حماہ کے اسٹریٹیجک علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷شامی فوج نے مشرقی حما میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، الحانوتہ نامی اسٹریٹیجک علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردانہ حملے، کم سے کم 50 جاں بحق 87 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱عراق میں ہونے والےکار بم دھماکے میں تین ایرانی زائرین سمیت کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
دیرالزور اور حمص میں شامی فوج کی زبردست کامیابی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳شام اور اس کی اتحادی افواج داعشی دہشت گردوں کے صفائے کے لیے دیرالزور کے نواحی علاقے بغیلیہ ٹاؤن میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
داعش کا آخری ٹھکانہ بھی فوج کے محاصرے میں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نہیں ہے اور دہشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں