SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • داعش نے ابوبکرالبغداد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

    داعش نے ابوبکرالبغداد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ اور نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

  • موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد

    موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    عراق کے صدر فواد معصوم نے عراق کے شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے پرعراقی فوج، عراقی رضاکار دستوں اور عراقی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • موصل آپریشن میں 1000 داعشی دہشت گرد ہلاک

    موصل آپریشن میں 1000 داعشی دہشت گرد ہلاک

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵

    عراق کی وفاقی پولیس فورس نے کہا ہے کہ قدیم موصل کی آزادی کے آپریشن میں ایک ہزار تکفیری داعشی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • موصل میں ’’خوابِ خلافت‘‘ کا سر قلم / کارٹون

    موصل میں ’’خوابِ خلافت‘‘ کا سر قلم / کارٹون

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳

    عراقی فورسز نے خلافت کے داعشی خواب کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)

  • العلام کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    العلام کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷

    شامی فوج نے صوبہ حمص میں العلام کی نہایت اہم اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • صحرائے سینا میں داعش کا حملہ، 25 مصری فوجی جاں بحق

    صحرائے سینا میں داعش کا حملہ، 25 مصری فوجی جاں بحق

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    مصر کے سرحدی گاؤں رفح میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔

  • افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بارہ اسکولوں کی تباہی

    افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بارہ اسکولوں کی تباہی

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵

    دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی افغانستان میں بارہ اسکولوں کو تباہ کر دیا۔

  • داعش موصل کے نقشے سے حذف

    داعش موصل کے نقشے سے حذف

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    عراق کے عسکری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی موصل سے داعش کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے اور تازہ ترین جنگی نقشوں کے مطابق، داعش کے ٹھکانے قدیم موصل میں محض چند سو میٹر تک محدود ہو گئے ہیں۔

  • عراق میں داعش کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں، عمار حکیم

    عراق میں داعش کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں، عمار حکیم

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵

    عراق کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما اور مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش کے لئے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔

  • امریکہ نے رقہ سے دہشت گردوں کو منتقل کرنا شروع کر دیا

    امریکہ نے رقہ سے دہشت گردوں کو منتقل کرنا شروع کر دیا

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    امریکی طیارے، شام کے شہر رقہ سے داعشی دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۳ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS