-
خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں پنجے گاڑے+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
داعش کے خونخوار اسکواڈ کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸افغانستان کے مشرق میں جلال آباد شہر کے مضافات میں سڑکوں پر لاشیں پڑی نظر آتی ہیں، کچھ کو گولیاں ماری گئی ہیں، کسی کو پھانسی دی گئی ہے، بہت سے لوگوں کے سر قلم کیے گئے ہیں۔
-
داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے: عراقی صدر
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷عراق کے صدر نے صوبہ دیالہ کے المقدادیہ علاقے پر ہوئے دہشتگردانہ حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عوام کے باہمی اتحاد، انکی جانب سے سیکورٹی اداروں کی حمایت اور سیکورٹی خلاء کو پر کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی یہ کہ داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے۔
-
عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کا دوسرا بڑا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸داعش دہشتگرد گروہ نے چوبیس گھنٹوں کے دوران عراق کے صوبہ دیالہ میں دوسرا حملہ کر کے کئی عام شہریوں کو قتل کر دیا۔ داعش کی اس بربریت کے خلاف پورے عراق میں شدید غم غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
بغداد کے شمال میں داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس کی کاروائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ کے علاقے میں اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا۔
-
بلوچستان میں نو داعشی ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں نو داعشی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
داعش نے کابل میں بجلی کی سپلائی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو بجلی سپلائی کرنے والی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
امریکہ علاقے اور خاص طور سے افغانستان میں بحران پیدا کرنا چاہتا ہے، کاظمی قمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ امریکہ، علاقے اور خاص طور سے افغانستان میں بحران پیدا کرنا چاہتا ہے۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ سے ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور اس سلسلے میں ایران کی جاری سفارتکاری پر روشنی ڈالی۔