-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔
-
یہ فرش کا رنگ نہیں، خون ہے شہیدوں کا!۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳افغانستان کے شہر قندھار سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمازیوں پر داعش کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون سے رنگین فرش اور قالین کو دھویا جا رہا ہے۔ قالین سے نکلنے والے خون سے واقعے کی تلخی اور اسکے دردناک ہونے کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
افغانستان، شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش نے ایسے حملہ کیا تھا، سامنے آیا نیا ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ترک خبر رساں ایجنسی اناتولی نے افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان، مزار شریف میں داعش اور طالبان میں جھڑپ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰افغانستان کے صوبے مزار شریف میں طالبان عناصر اور داعش تکفیری عناصر کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔
-
افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵افغانستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بناکر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔
-
سانحہ قندوز کے متاثرین کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔