-
امریکہ شام میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲امریکی فوجیوں کی عراق سے شام میں داخل ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا عوامی رضاکار فورس کو خراج تحسین
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
داعش کے حملے میں 5 جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
عراق، بغداد میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بغداد میں ایک بڑی سازش کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
داعش کی اسرائیل دوستی سامنے آ گئی، حماس کو مرتد قرار دے دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰دہشت گرد گروہ داعش نے ایران کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے حماس کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔
-
داعش کا قصاب عراق میں ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳حشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش کا خطرناک دہشتگرد جو قصاب کے نام سے مشہور تھا عراق کے شہر دیالی میں اپنے انجام کو پہنچا۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸شام میں الحسکہ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد داعش دہشتگردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔
-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔