SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دفاعی میزائل سسٹم

  • سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹

    یمن کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل رات یمنی جوانوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف بھر پور کارروائی کی۔

  • شامی فوج نے اسرائیل کے 6 میزائلوں کو تباہ کردیا

    شامی فوج نے اسرائیل کے 6 میزائلوں کو تباہ کردیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ

    شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے مغربی علاقے حمص پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ

    امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپ میں امریکی میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر طرح کے خطرے کا اسی شکل میں بھرپور جواب دے گا۔

  • فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کا آغاز

    فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کا آغاز

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰

    ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کا اصلی مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔

  • امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو

    امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳

    مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقوں کے دوران ایک بار پھر امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاک کو سرنگوں کرنے والے ایرانی میزائل ’خرداد ۳‘ کی گرج سنائی دی۔ اس گرج نے امریکی تاریخ میں رقم ہونے والے سیاہ جبکہ ایرانی تاریخ میں رقم ہونے والے ایک زریں ورق کی یاد دلا دی، وہی دن جب نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ ایرانی میزائل نے امریکی درانداز طیارے گلوبل ہاک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تھا۔

  • شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی

    شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    شمالی کوریا نے اپنی دفاعی فوجی نمائش میں اپنے جدید ترین ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی۔

  • "مدافعان آسمان ولایت" فوجی مشقوں کا آغاز

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴

    ایران کی مسلح افواج نے، آج سے سالانہ مدافعان آسمان ولایت ایئر ڈیفنس فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے جس میں ایران کی بری فوج او سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر ڈیفنس فورس کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔

  • شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

    شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷

    شمالی کوریا نے آج صبح ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران

    ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
    نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
    ۱۷ minutes ago
  • آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
  • الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
  • ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا
  • عراقچی قطر کے لیے روانہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS