-
ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت پر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران؛ مرصاد 16 ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران نے مرصاد سولہ ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳پاکستان نے منگل کو فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
جہاد اسلامی اور حماس کے سربراہوں کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے سربراہوں نے سنیچر کو تہران میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
-
شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴روس نے کہا ہے کہ شام کے ایر ڈیفنس سسٹم نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے داغے جانے والے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان نے ایک ہلکے وزن کے گائڈڈ میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶ہندوستان نے ایک کم وزن اور کم دوری تک مار کرنے والے ایک اینٹی ٹینک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس، نئے سپر سونک میزائیل کی رونمائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲روس نے سپر سونک کروز میزائیل کی نئی نسل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔