-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
سپاه پاسداران کی میزائل مشقیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی مسلح افواج پوری طرح الرٹ ہیں: جنرل باقری
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیغمبر اعظم (ص) پندرہ فوجی مشقوں میں دفاعی طاقت کے مظاہرے سے بری، بحری اور فضائی تمام میدانوں میں ایران کی مسلح افواج کی غیرمعمولی دفاعی و میزائلی آمادگی کا پتہ چلتا ہے۔
-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
سپاہ پاسداران نے ایک اور زیر زمین میزائل سٹی کی رونمائی کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر اپنی بحری یونٹ کے زیر زمین اسٹریٹیجک میزائل اڈے کی رونمائی کی ہے۔
-
کہاں تک جائيں گے قدس شریف کے غدار !
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳خودساختہ اسرائیلی حکومت اور خلیج فارس کے بعض ممالک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر رہے ہيں۔
-
ایران کے بعد پاکستان نے بھی ترکی پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳پاکستان نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ پابندیوں پر سخت تشویش ہے۔
-
ایران نے ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے دفاعی نظام اور چند شخصیات پر عائد کی جانے والی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔