-
انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ، امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔
-
دشمن کی نیند حرام کرنے والے مناظر
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸ایران کی سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی فورس نے دفاعی شعبے میں اپنی ترقی و پیشرفت کا سفر جاری رکھتے ہوئے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کی مدد سے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
جدید ترین میزائل لانچنگ پیڈ کی رونمائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی نے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
امریکی سفارت خانے کے میزائل سسٹم کے تجربے سے بغداد کے عوام میں ایک بار پھر وحشت
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵بغداد میں امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن اور میزائل دفاعی سسٹم کے تجربے کے لئے جنگی وسائل کے استعمال کی آوازوں سے اس شہر کے عوام پر ایک بار پھر وحشت طاری ہو گئی ہے۔
-
نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔
-
جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی ساخت کے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے۔
-
دشمنوں پر ایسے گرے گی ایران کی بجلی+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں بنے رعد-500 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ رعد عربی لفظ ہے جس کا معنی ہوتا ہے آسمان کی بجلی۔
-
ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی رونمائی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ڈبل لانچر رعد پانچ سو میزائلوں کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔