-
ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران اور پانچ + ۱ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بعد اب امریکا نے اپنی شیطنت کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی میزائل کو بہانہ بنایا ہے اور حسب عادت ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
پاکستان: ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰پاکستان نے 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں کوئی بھی دوسرا ملک رائے دینے کا حق نہیں رکھتا ہے: ایرانی وزیر دفاع
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ کسی بھی دوسرے ملک کو ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں رائے دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ایس تھری ہنڈریڈ میزائل سسٹم ایران کے حوالے
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰ایس تھری ہنڈریڈ میزائل کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے میزائل اور بم خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔
-
ہندوستان کو ایم ٹی سی آر میں مکمل رکنیت مل گئی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷ہندوستان کو میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم، ایم ٹی سی آر میں مکمل رکینت مل گئی ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر پاکستان کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸پاکستان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کا اینٹی میزائل سسٹم ،خفیہ طور پر، جارحانہ ہتھیاروں میں تبدیل ہوسکتا ہے، روسی صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی سرحدوں کے قریب امریکہ کا اینٹی میزائل سسٹم ،خفیہ طور پر، جارحانہ ہتھیاروں میں تبدیل ہوسکتا ہے۔
-
ہندوستان بیلسٹک میزائل کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شامل ہوگیا
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷ہندوستان نے بیلسٹک میزائلوں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گی، سربراہ بری فوج
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔