-
ایران کے میزائلی تجربات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہیں: روس
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶روس نے کہا ہے کہ ایران نے میزائلی تجربات کر کے میزائل کے شعبے میں اپنے بین الاقوامی وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔
-
روس کا سپرسانک بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶روس نے سپر سانک بین البراعظمی میزائل سرمت کا پہلا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ایران کے وزیردفاع نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کو مشرق وسطی سے چلا جانا چاہیے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، پر کوئی بات نہیں ہو سکتی : جواد ظریف
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بخوبی جانتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کوئی بات نہیں ہو سکتی -
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے امریکی مداخلت کے خاتمے اور علاقے سے اس کی بے دخلی کو خطے میں امن و استحکا م کے قیام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے
-
ایران میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا، ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
دفاعی توانائیاں اور میزائل طاقت، ملت ایران کی ریڈ لائن
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مسعود جزائری نے دفاعی توانائیوں اور میزائل طاقت کو ملت ایران کی ریڈ لائن قرار دیا ہے۔
-
میزائلی توانائی کی تقویت پر ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۸ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل توانائی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران: میزائلی توانائی پر مذاکرات نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائیلی توانائی ملک کی سکیورٹی اور دفاع کا مسئلہ ہے اور اس پر کسی بھی قیمت پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔