SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں: امریکی سینیٹر گیلی برینڈ

    امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں: امریکی سینیٹر گیلی برینڈ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۳

    ایک امریکی سینیٹر کرسچین گیلی برینڈ نے کہا ہے کہ امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں۔

  • روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا

    روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا

    Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    روس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • برطانیہ: بے گھر ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ

    برطانیہ: بے گھر ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰

    برطانیہ میں ایک سال میں بے گھر بچوں کی تعداد میں 7 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہونے کی خبر ہے۔

  • امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے ، کملا ہیرس

    امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے ، کملا ہیرس

    Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے

  • میں جہاں بھی ہوسکا امن لاؤں گا: ٹرمپ کا  مضحکہ خيزدعوی

    میں جہاں بھی ہوسکا امن لاؤں گا: ٹرمپ کا مضحکہ خيزدعوی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۱

    امریکی صدر نے سفارت کاری کو اپنی ترجیح قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ " میں ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔"

  • امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

    امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

    Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۳

    امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج  اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں

  • وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

    وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے

  • انیس ممالک کا مشترکہ بیان، مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت

    انیس ممالک کا مشترکہ بیان، مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰

    انیس ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مغربی کنارے پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس خطے کے حقائق اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی ناقابل قبول ہے۔

  • خطے میں امن کے لیے ایران سے ڈائیلاگ بہترین آپشن ہے: یورپی یونین

    خطے میں امن کے لیے ایران سے ڈائیلاگ بہترین آپشن ہے: یورپی یونین

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے ایران کے مسئلے پر سفارتی راستہ ہی بہترین آپشن ہے۔

  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف

    ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف

    Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران و پریشان ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۲ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS