SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ

    امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

  • امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع

    امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴

    امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے مطابق فیڈرل پولیس نے دستاویزات کے بغیر رہنے والے تارکین وطن کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔

  • وینزوئیلا کے صدر  کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    وینزوئیلا کے صدر کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر ٹرمپ نے میری زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن کا سنسنی خیز بیان

    صدر ٹرمپ نے میری زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن کا سنسنی خیز بیان

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹

    امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن مارجری ٹیلر گرین نے ایک سنسنی خیز بیان میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے کیونکہ ان کی جانب سے آن لائن کی گئی تنقید کے بعد انہیں دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کر چکا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ

    وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کر چکا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱

    اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

  • انتخابات سے اسکینڈل تک: ٹرمپ کے بحرانی دس دن

    انتخابات سے اسکینڈل تک: ٹرمپ کے بحرانی دس دن

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    وہ ہفتہ جس کو امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے اور استحکام کی بحالی کی علامت ہونا چاہئے تھا، ٹرمپ کے لئے سیاسی بحرانوں کا ہفتہ ثابت ہوا

  • امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف

    امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    روسی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جدید ترین ٹیکٹیکل تھرمو نیوکلیئر بم کا تجربہ کیا ہے تاہم اس میں وار ہیڈ نصب نہیں تھا۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا

    امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔

  • روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹

    روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • اگر امریکہ نے نیا جوہری تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا: روسی وزیر خارجہ

    اگر امریکہ نے نیا جوہری تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا: روسی وزیر خارجہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے نئے جوہری ہتھیاروں کا کوئی تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    ۹ hours ago
  • سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
  • ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
  • قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
  • ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS