-
شامی وزیر خارجہ تین روزہ ایران دورے کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
-
صدر رئیسی سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶صدر سید ابراہیم رئیسی سیکا سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ ہوگئے
-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں ۔
-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے انسانی حقوق سے زیادہ تیل کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶امریکہ اپنی اقتصادی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اٹلی کے دورے پر روانہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
امن و استحکام کیلئے علاقائی ممالک تعلقات کو فروغ دیں : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری آرمینیا کے حکام سے ملاقات کے لئے آج دارالحکومت ایروان پہنچے ۔