-
گوادر میں حالات کشیدہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے حق دو تحریک کے حامیوں پر تشدد اور بلوا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی کے بعد لوگوں میں بے چینی پھیل گئی ہے
-
گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری ہے۔
-
ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴لاسٹ جنریشن نامی ماحول دوست تنظیم کے حامیوں نے رن وے پر دھرنا دے کر، بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں شدت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا دھرنا اور ریلی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا اتوار کو تیسرے دن بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ، اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہندوستان میں وزیر مملکت برائے داخلہ امور کے استعفے کو لے کر جمعے کو بھی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ ہوا اور پھر اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
مختلف صوبوں کے کسانوں کا اتحاد و یک جہتی، کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ،کسان رہنما راکیش ٹیکیت
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹیکیت نے مختلف صوبوں کے کسانوں کے اتحاد و یک جہتی کو کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ قرار دیا ۔