-
ہندوستان میں کسان تحریک کو معطل کرنے کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کسانوں نے ایک سال سے زائد عرصے سے جاری اپنی تحریک معطل کردی ہے۔
-
کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ہندوستان میں کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم، کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱تحریک لبیک پاکستان کے کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
-
کالعدم تحریک لبیک اب کبھی بھی دھرنے نہیں دے گی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے۔
-
حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قریب
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی جلد ہی عمل میں آئے گی۔
-
عراق، انتخابات کے نتائج کے خلاف دھرنا
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں دھرنا دیا ہے۔
-
انصاف کی اس لڑائی میں ہم کسانوں کے ساتھ ہیں: راہل گاندھی
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵کسان اپنے مطالبے کے سلسلے میں آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر دھرنا دیں گے۔
-
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا دھرنا ختم
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
-
کوئٹہ، تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا دھرنا بدستور جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے چودہ اراکین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔