SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دھمکی

  • اگر جنگ ہوئی تو اسرائیل کو جہنم بنا دیں گے: حزب اللہ لبنان

    اگر جنگ ہوئی تو اسرائیل کو جہنم بنا دیں گے: حزب اللہ لبنان

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل کو ایسی جہنم میں تبدیل کر دیا جائے گا کہ جس کے بارے میں غاصب صیہونیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔

  • نتن یاہو کے مخالف سیاسی حریف اور ممکنہ وزیراعظم کو قتل کی دھمکی

    نتن یاہو کے مخالف سیاسی حریف اور ممکنہ وزیراعظم کو قتل کی دھمکی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کے مخالف اتحاد کے ممکنہ وزیراعظم نفتالی بنٹ کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔

  • روس سو‏ئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو

    روس سو‏ئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹

    روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے

  • اپنے علم و ٹکنالوجی پر نازاں امریکہ سائبر حملوں کے سامنے پست ہوا، وزیر جنگ نے تنگ آکر جارحانہ حملوں کی دھمکی دے ڈالی

    اپنے علم و ٹکنالوجی پر نازاں امریکہ سائبر حملوں کے سامنے پست ہوا، وزیر جنگ نے تنگ آکر جارحانہ حملوں کی دھمکی دے ڈالی

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶

    امریکہ پر ہونے والے حالیہ سائبر حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ سائبر حملوں کا جواب دینے کے لئے ان کے ملک کے پاس جارحانہ کاروائی کرنے کا آپشن موجود ہے۔

  • فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا

    فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔

  • افغان صدر کو امریکی وزیر خارجہ کا دھمکی آمیز خط

    افغان صدر کو امریکی وزیر خارجہ کا دھمکی آمیز خط

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    امریکی وزیر خارجہ نے دھمکی آمیز خط کے ذریعے افغان صدر کو عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام کی تجویز قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

  • اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع

    اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -

  • صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی: ٹرمپ

    صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی: ٹرمپ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳

    سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع

    صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

  • تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
    ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
    ۰ second ago
  • بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
  • پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع
  • صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
  • پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS