-
پاک و ہند تحمل کا مظاہرہ کریں: عالمی برادری
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶دنیا کے تقریبا سبھی ممالک نے پاکستان اور ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔
-
خودکش بمبار دہشت گرد پاکستانی تھا، جنرل پاکپور
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد پاکستانی شہری ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے چھاپے، متعدد گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸ایران کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں ملوث متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے باقی رہے تو ایران براہ راست کارروائی کے لئے تیارہے، محمد باقری
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔
-
سعوی عرب اور امارات ایرانی سرحدوں کے قریب سازشوں میں مصروف ہیں،جنرل جعفری
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
-
ایران، سپاہ پاسداران کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گا: جنرل جعفری
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لین گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ دشمنوں کی بے بسی کی علامت، صدر ڈاکٹر حسن روحانی (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوب مشرقی ایران میں خاش- زاہدان روڈ پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی حامل بس پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کو ایرانی قوم کے دشمنوں اور ان کے آلہ کار پٹھوؤں کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو انتہائی سخت جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران کا اعلان
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے ذمہ داروں کو پہلے کی ہی طرح سپاہ پاسداران کی جانب سے انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.