SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گردانہ حملہ

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج  بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸

    غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

    پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴

    ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

  • جس کو اللہ رکھے۔۔۔ غزہ میں شدید بمباری کے 37 دن کے بعد شیرخوار بچہ ملبے سے زندہ نکلا

    جس کو اللہ رکھے۔۔۔ غزہ میں شدید بمباری کے 37 دن کے بعد شیرخوار بچہ ملبے سے زندہ نکلا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵

    غزہ پٹی سے ملبے کے نیچے سے 37 دن کے بعد ایک شیرخواربچے کے زندہ نکالے جانے کی حیرت انگیز خبر موصول ہوئی ہے۔

  • انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

    انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں

    بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔

  • کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم پر خاموش نہیں رہ سکتا، غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ایران کا ردعمل

    کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم پر خاموش نہیں رہ سکتا، غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ایران کا ردعمل

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کوئی بھی بیدار ضمیر اتنے جرائم کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتا۔

  • غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک، اسرائیلی فوج کی کھلے عام درندگی

    غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک، اسرائیلی فوج کی کھلے عام درندگی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰

    غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک بنی ہوئی ہے ۔اسرائیل مسلسل فضائی حملے کررہا ہے جس میں بے شمار انسانی جانوں کا نقصان ہورہا ہے ۔

  • ہندوستان: ریاستی وزیر کے گھر پر بم سے حملہ

    ہندوستان: ریاستی وزیر کے گھر پر بم سے حملہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایک ریاستی وزیرکے گھر پر بم سے حملہ کیا گيا ہے جس میں سیکیورٹی پر تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

  • شام نے دہشتگردوں کو جواب دے دیا

    شام نے دہشتگردوں کو جواب دے دیا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغازہوگیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۳ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS