پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر ترکی کی گولہ باری پرعراق کے عوامی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے عراق کے وزیر اعظم نے آج ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
غاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کا ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جواب دیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مغربی افغانستان میں ایک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے
پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
عراق کے صوبے دیالہ کے ایک علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے جس کے دوران وہاں موجود فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئی ہیں۔