-
افغانستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱افغانستان، مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود کے ہاتھوں مخالفین کے بچوں کا اغوا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶آل سعود کے دربار سے وابستہ پولیس نے باپ کی گرفتاری کے لئے اس کے بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
افغانستان، دہشت گردی کے واقعات میں شدت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ واقعات میں متعدد افراد جاں اور زخمی ہوگئے۔
-
جرمنی اور ڈنمارک میں دہشت گردی کا خطرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کی کوشش کرنے والے13 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔
-
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار فوجی جاں بحق
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان خونریز جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
عراق، صوبہ کرکوک میں پولیس ٹیم پر حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰عراق کے صوبے کرکوک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
طالبان اور القاعدہ مل کر کام کر رہے ہیں: افغان حکومت
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷افغانستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں طالبان کے ساتھ پانچ سو سے زیادہ بیرونی دہشتگرد بھی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے نینوا میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف نئی کاروائی انجام دی ہے۔