-
امریکا، عراق میں داعش کی حمایت کر رہا ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
-
فرانس میں سیکورٹی بل کےخلاف مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد عراق اور شام کی سرحد پر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی تھا۔
-
ہندوستان میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکہ پر اسرائیل کا رد عمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی صیہونی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے دیہی علاقے قلقیلیه میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کو اپنا راستہ بدلنا ہو گا: ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ ہے جسے اپنے راستے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔