SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • ایران: دمشق میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    ایران: دمشق میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے بالخصوص زائرین پر ہولناک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: دہشت گردی روکنے کیلئے بارڈر بند کیا

    پاکستان: دہشت گردی روکنے کیلئے بارڈر بند کیا

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹

    پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بارڈر دہشتگردی کی وجہ سے بند کیا ہے۔

  • پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب

    پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴

    ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔

  • دہشتگرد گروہ منافقین کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل

    دہشتگرد گروہ منافقین کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳

    ایم کے او دہشتگرد گروہ نے امریکہ کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے واشنگٹن میں ایک اجلاس کیا ہے۔

  • دہشتگردی کے خاتمے کے لئےعلماء سے تعاون کی اپیل

    دہشتگردی کے خاتمے کے لئےعلماء سے تعاون کی اپیل

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔

  • پاکستانی اور ہندوستانی فوجی حکام کے مابین رابطہ

    پاکستانی اور ہندوستانی فوجی حکام کے مابین رابطہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹

    پاکستانی اور ہندوستانی فوجی حکام کے مابین ہونے والے رابطے میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے دعووں کو مسترد کردیا۔

  • ہندوستان کی جانب سے کابل حملے کی مذمت

    ہندوستان کی جانب سے کابل حملے کی مذمت

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷

    ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردار داؤد خان اسپتال پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • کالعدم لشکرجھنگوی اہم شخصیات کے قتل میں ملوث

    کالعدم لشکرجھنگوی اہم شخصیات کے قتل میں ملوث

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳

    پاکستان میں کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار دہشت گرد شہاب نے پروفیسر سبط جعفر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔

  • دہلی اور کابل دہشت گردی کا شکار

    دہلی اور کابل دہشت گردی کا شکار

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸

    ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ دہلی اور کابل اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں پھل پھول رہی دہشت گردی کا شکار ہیں۔

  • افغانستان : ملٹری اسپتال پردہشت گردانہ حملہ 2 ہلاک 15 زخمی

    افغانستان : ملٹری اسپتال پردہشت گردانہ حملہ 2 ہلاک 15 زخمی

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS