SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • لشکرجھنگوی اورجماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 گرفتار

    لشکرجھنگوی اورجماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 گرفتار

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے لشکرجھنگوی اور کالعدم جماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 سے زائد دہشتگردوں اور مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے حمص دھماکوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے حمص دھماکوں کی مذمت

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • عراق: الطیران تکفیری دہشت گردوں سے پاک

    عراق: الطیران تکفیری دہشت گردوں سے پاک

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸

    عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

  • شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا

    شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱

    پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔

  • آپریشن ردالفساد کے ذریعے دہشت گردی کا خاتمہ

    آپریشن ردالفساد کے ذریعے دہشت گردی کا خاتمہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹

    پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیراعلیٰ سے کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، سیکورٹی معاملات اور آپریشن ردالفساد کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • تکفیری دہشتگرد امریکی و صہیونی آلہ کار

    تکفیری دہشتگرد امریکی و صہیونی آلہ کار

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶

    مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ تکفیری دہشتگرد امریکی و صہیونی آلہ کار ہیں۔

  • سی پیک کے خلاف مغربی دنیا کی سازش

    سی پیک کے خلاف مغربی دنیا کی سازش

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱

    پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ سی پیک پر مغربی دنیا کی سازش نظرآ رہی ہے۔

  • داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک

    داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴

    پولیس نے دہشت گرد تکفیری گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔

  • شیعہ سنی علماء اورعمائدین کا مشترکہ اجلاس

    شیعہ سنی علماء اورعمائدین کا مشترکہ اجلاس

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹

    مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں شیعہ سنی علماء عمائدین کا مشترکہ اجلاس ہوا۔

  • دہشتگردوں کے خلاف پنجاب میں کارروائی کرنے کا مطالبہ

    دہشتگردوں کے خلاف پنجاب میں کارروائی کرنے کا مطالبہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱

    عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ایک ساتھ آپریشن ہونا چاہیے کیونکہ پنجاب میں کارروائی نہ ہونے کا ہمیں بہت نقصان ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۶ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS