-
پاکستان:6 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶سی ٹی ڈی پولیس نے پی پی لنک کینال کے قریب کارروائی کر کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔
-
پاک افغان سرحد کی بندش غیرقانونی
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاک فوج کی قیادت اور مشیر خارجہ کو سرحد کھولنے کے لئے درخواست کی ہے۔
-
لاہورمیں پراسرار دھماکہ 8 افراد جاں بحق 15 زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں پر اسرار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئےہیں۔
-
پاکستان ھمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳پاکستان کےصدر نے کہا ہے کہ پاکستان ھمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
دہشتگردی کرنیوالے مجاہدین نہیں مفسدین ہیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲جماعت اہلسنّت پاکستان کے امیر کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی پر مبنی مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کیلئے تمام طبقات کواپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
عمران خان کو سکیورٹی کا مسئلہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔
-
ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸بہار میں انتہا پسندی سے متاثر بانکا ضلع کے آنندپور پولیس آؤٹ پوسٹ علاقے کے جنگل میں دیر رات گئے پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں نکسلی کمانڈر منٹو خیرا مارا گیا۔
-
لال مسجد کے خطیب کی گرفتاری کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کوگرفتار کر لینا چاہئیے۔
-
خیبرایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری 5 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے خیبرایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعددکوزخمی کردیا۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی اور جند اللہ کے8 دہشت گردہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱کراچی میں بکرا پیڑی کے علاقے میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔