-
تشدد پسندی سب کے لئے نقصاندہ ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اختلافات کے حل کا کوئی فوجی راہ حل موجود نہیں ہے۔
-
اورلینڈو واقعہ ملک کے اندر پائی جانے والی انتہاپسندی کا نتیجہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۲امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کسی بڑی سازش کا حصہ ہے۔
-
ایران کی جانب سے اورلینڈو کے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے شہر اورلینڈو کے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
جنوب مشرقی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس نے جنوب مشرقی ایران کے شہر خاش میں ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ایک اور نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ صدر پرنب مکھرجی
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ہندوستان کے صدر پرنب مکھر جی نے دہشت گردی کے سدباب کے لیے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے تجربات کی ضرورت ہے: عراقی وزیر خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران کی جانب سے دہشت گردی کے بھرپور مقابلے کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر دفاع نے ٹھوس بنیادوں پر دہشت گردی کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے وزیر دفاع تہران پہنچ گئے
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۱شام کے وزیر دفاع فہد جاسم الفریج دہشت گردی کے مقابلے سے متعلق تہران میں ہونے والے ایران، روس اور شام کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے بدھ کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
امریکی حکومت کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی حکام کو مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے پر روس کی تاکید
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰روس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت شام کا بھرپور ساتھ دینے کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔