-
شامی فوج کی رقہ میں پیشقدمی جاری، مزید علاقے آزاد
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳شام فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے رقہ کے دو اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دہشت گردی کی آگ جلد یا بدیر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں منجملہ سعودی عرب تک بھی پہنچ جائے گی : ایران
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی آگ جلد یا دیر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں منجملہ سعودی عرب تک بھی پہنچ جائے گی- تہران نے اسی طرح دہشت گردی سے متعلق امریکا کی سالانہ رپورٹ کو بھی سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے
-
شام دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار ہے: حسین امیر عبداللہیان
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام آج دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار اور اس میدان کا فاتح ہے۔
-
مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کا نگریس پارٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں دہشت گردی کےخلاف جنگ کمزور ہوئی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے چوبیس افراد کو مجرم قرار دے دیا
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ہندوستان کی ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے انہتر مسلمانوں کے قتل کے الزام میں چوبیس افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی فوج کا کارنامہ ،دہشت گردوں سے جنگ کے بہانے عام شہریوں کا قتل عام
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹امریکا کے جاسوسی کے ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن دہشت گردی سے جنگ کے بہانے اپنے مخالفین اور عوام کا قتل عام کرتا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوجی مشاورتی امداد جاری رکھیں گے: ایران
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی فوجی مشاورتی امداد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا
-
مانسہرہ اور کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ اور کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا نے کا دعوی کیا ہے۔
-
صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کی گرفتاریاں جاری
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷پاکستانی فوج نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے اسّی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا-
-
امن کا راستہ دو طرفہ ہے، ہندوستان پہل کے لیے تیار ہے، نریندرمودی
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے معاملے میں کسی سے کوئی سودے بازی نہیں کرے گا۔