-
پاکستان: کور کمانڈر اجلاس، کومبنگ آپریشن کے منصوبے کی منظوری
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کا جامع منصوبہ بھی منظور کیا گیا۔
-
امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک تقریر میں کہا کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی سوویت یونین کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے مقصد سے چند عشرے قبل امریکہ کی جانب سے انجام دیئے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہے۔
-
دہشت گردی امریکہ کی پیداوار ہے: حامد کرزئی
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی سابق سوویت کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے لیے گزشتہ کئی عشروں کے دوران امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے۔
-
دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر لبنانی فوج کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶لبنانی فوج نے سرحدی قصبے عرسال میں تکفیری گروہوں کے خفیہ ٹھکانے پر گولہ باری کی ہے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے: صدر روحانی
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے ایک بڑا چیلنج قراردیا ہے-
-
حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ جنگی جرم ہے: شام
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶شام کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کے دوران حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ ایک جنگی جرم ہے کہ جس کے لیے کسی ثبوت اور دلیل و برہان کی ضرورت نہیں ہے۔
-
شام میں دہشت گردی عالمی برادری کی خاموشی کا نتیجہ ہے، شامی وزارت خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو عالمی برادری کی خاموشی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شامی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لئے پاکستان سے امریکہ کا مطالبہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸امریکا نے پاکستان سے دہشت گرد گروہ، حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کا ایک اہم سرغنہ ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸دہشت گرد گروہ احرار الشام کا شام کے صوبے ادلب میں ایک اصلی سرغنہ ماجد حسین الصادق ہلاک ہو گیا ہے۔