-
سعودی عرب کے خود سرانہ اقدام پر پاکستان کی تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے پاکستان کا نام دہشت گردی مخالف نام نہاد اتحاد کی فہرست میں قرار دیئے جانے پر تنقید کی ہے-
-
نریندر مودی: پاکستان کے ساتھ پرامن تعلقات اور باہمی تعاون چاہتے ہیں۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے نیوی کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے خلوص کو مسلسل جانچتے رہیں گے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳سعودی عرب نے چونتیس اسلامی ملکوں پر مشتمل دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے پاکستانی وزیر اعظم کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے علاقے کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوشش کریں-
-
پاکستان میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۲پاکستان میں پاراچنار کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی زیر قیادت اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲سعودی عرب نے، جس پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام بھی ہے، داعش دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶پاکستان کی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
نائیجیریا میں ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کو گرفتار کر لیا گیا
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷نائیجیریا میں فوج نے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں اسکول و مدارس سعودی عرب کے نشانے پر
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔