-
جب تک حزب اللہ ہے دشمن کو امان نہیں ملے گی، حسن نصراللہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶حزب اللہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک تحریک مزاحمت حزب اللہ زندہ ہے ، دشمن کو چین نصیب نہیں ہوسکتا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاندان کے دس افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ کاروائی کی مذمت کی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے نائیجریا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ اس دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
علاء الدین بروجردی اور محمد رعد کے درمیان علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی اور لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی پارلیمانی پارٹی کے سربراہ محمد رعد نے علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کو تاوان ادا کرنے کا دعوی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹پاکستانی قومی اسمبلی کے ایک رکن نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی رہائی کے لئے تحریک انصاف کے ایک رہنما کو تاوان ادا کیا ہے۔
-
یمنی عوام کو امداد پہنچانے میں سعودی عرب رکاوٹ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴سعودی عرب اور اسکے اتحادی مظلوم یمنیوں کو بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔
-
کیمرون کی فوج کا حملہ، بوکو حرام کے100 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۹کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے ایک سو دہشتگردوں کوہلاک کردیا ہے۔
-
ایران کے میزائلی تجربے کے بارے میں امریکی حکام کے حالیہ بیانات بیہودہ: ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی تجربے کے بارے میں امریکی حکام کے حالیہ بیانات بیہودہ ہیں جن کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، دو افراد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷امریکی ریاست نیویارک میں ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
-
امریکہ مغربی اقدار مسلط کرنے کے لئے دنیا میں نسل کشی کو ہوا دے رہا ہے۔روس
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ امریکہ مغربی اقدار مسلط کرنے کے لئے دنیا میں نسل کشی کو ہوا دے رہا ہے۔