SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • مسلم شہری کے قتل پر ہندوستان کے وزیر اعظم کا تاخیر سے ردعمل

    مسلم شہری کے قتل پر ہندوستان کے وزیر اعظم کا تاخیر سے ردعمل

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زبردست تنقیدوں کے بعد آخر کار سکوت توڑتے ہوئے انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں تین دہشتگرد ہلاک

    پاکستان میں تین دہشتگرد ہلاک

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی پولیس نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں تین دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے دہشتگرانہ  کارروائیوں کے خلاف فلسطینی  خواتین کا مظاہرہ

    صیہونی حکومت کے دہشتگرانہ کارروائیوں کے خلاف فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۵

    فلسطینی خواتین کی ملک گیر یونین نے غزہ میں مظاہرے کرکے قدس اور مسجد الاقصی سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حالیہ دہشتگرانہ کارروائیوں کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے ۔

  • نائجیریا میں تین دھماکے متعدد افراد ہلاک و زخمی

    نائجیریا میں تین دھماکے متعدد افراد ہلاک و زخمی

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶

    نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں تین خطرناک دھماکے ہوئے ہیں۔

  • انقرہ میں بم دھماکے، سیکورٹی اداروں کی کوتاہی کا نتیجہ

    انقرہ میں بم دھماکے، سیکورٹی اداروں کی کوتاہی کا نتیجہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱

    فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ہونے والے دھماکوں کے تین دن بعد کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ سیکورٹی اداروں کی سستی اور غلطی کی وجہ سے یہ دھماکے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکام غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں تاہم تحقیقات انجام پانی چاہئیں تاکہ باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کی جاسکے ۔

  • خاطی جماعتوں کے خلاف حکومت پاکستان کے سنجیدہ اقدامات

    خاطی جماعتوں کے خلاف حکومت پاکستان کے سنجیدہ اقدامات

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲

    پاکستان کے مختلف شہروں میں حکومت کی جانب سے قیام امن کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اور خاطی پارٹیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اکاسی سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے-

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ناوابستہ تحریک کی توقعات

    دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ناوابستہ تحریک کی توقعات

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷

    دہشت گردانہ خطرات آج ایک عالمی تشویش میں تبدیل ہو چکے ہیں اور حکومتوں کو اس مسئلے کا سنجیدگی سے مقابلہ کرنا چاہئے-

  • روس کے دارلحکومت میں حفاظتی انتظام سخت

    روس کے دارلحکومت میں حفاظتی انتظام سخت

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷

    داعش کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر روسی دارالحکومت ماسکو میں حفاظتی انتظام سخت کردیئے گئے ہیں۔

  • شامی فوج کی جاری پیش قدمی

    شامی فوج کی جاری پیش قدمی

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸

    شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔

  • پاکستان، سندھ میں سیکڑوں دہشت گردوں کی موجودگی

    پاکستان، سندھ میں سیکڑوں دہشت گردوں کی موجودگی

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰

    پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں سیکڑوں کی تعداد میں دہشت گرد سرگرم عمل ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۸ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS