-
سعودی عرب: جیزان میں اسلحہ ڈپو میں دھماکا اور متعدد فوجیوں کی ہلاکت
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۷سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج کے میزائلی حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں-
-
یمن میں سعودی جرائم کی دستاویز
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۴یمن کے شہری اداروں نے اس ملک میں سعودی عرب کے جرائم بارے میں شواہد جمع کرنا شروع کردیئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے حامیوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کراچی میں فائرنگ، فٹبال کے 2 کھلاڑی ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر دو نوجوان فٹبال کھلاڑیوں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد کی بحالی پر اتفاق رائے
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴قومی سلامتی و خارجہ امور میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر نے افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد بحال کرنے پر اتفاق رائے پیدا ہو جانے کی خبر دی ہے
-
افغانستان میں امریکہ اور طالبان کے حملے، متعدد افراد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲جنوب مشرقی افغانستان میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
یمنی عوام کے خلاف امریکا، سعودی عرب اور دہشت گرد متحد: یمن علما کونسل
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن علما کونسل نے دارالحکومت صنعا میں بدھ کی رات ہونے والے بم دھماکوں کو امریکا، سعودی عرب اور دہشت گردوں کے درمیان نزدیکی رابطے کی علامت قرار دیا ہے-
-
پاکستان: فضائیہ کی بمباری میں دسیوں طالبان ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری میں سترہ طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان دہشت گرد نے اپنے 14 ساتھیوں کو ہلاک کردیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۰افغانستان میں طالبان کے ایک جنگجو نے فائرنگ کرکے چودہ طالبان کو ہلاک کردیا ہے
-
عراق: داعش کا کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰عراقی کردستان کے حکام نے کرد پیشمرگہ فورس کے اہلکاروں پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔