-
پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے۔
-
دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی نئی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے ایک گروہ کے ذریعہ اپنے ایک کارکن کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور انہوں نے یوکرینی قیادت کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کی درخواست کی تھی، ہم نے کہا دھرنے بھی چلتے رہیں گے، بات چیت بھی چلتی رہے گی۔
-
ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماجی کارکن منوج جرنگے کی بھوک ہڑتال جاری ہے، ان کی طبیعت بدھ کے روز زیادہ بگڑ گئی جس کی وجہ سے مراٹھا سماج میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی اور مراٹھا نوجوان سڑکوں پر اتر آئے۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمدعلی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ مسلح افواج صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری اور مشقوں میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹ہندوستان کی ریاست منی پور کے حالات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے۔