SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ذرائع ابلاغ

  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

    ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹

    ہندوستان کی ریاست بہار میں آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے۔

  • سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم سردار عتیق اپنی آبائی سیٹ پر الیکشن ہار گئے ہیں۔

  • کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی

    کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹

    کولمبیا میں 10 اگست کو آئے 7 اعشاریہ 4 شدت والے زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 570 بائی گئی ہے۔  

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

    کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۳

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق کولمبیا میں آج آنے والے شدید زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی زلزلے سے تباہ ہوگئیں۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے اور پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گيس کا استعمال

    ہندوستان: جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گيس کا استعمال

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں جاری طلبا کے احتجاج کے دوران آج طلبا نے ریاستی اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی۔ طلبا کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔

  • شام پر غاصب اسرائیلی حکومت کی ایک بار پھر جارحانہ کارروائی

    شام پر غاصب اسرائیلی حکومت کی ایک بار پھر جارحانہ کارروائی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲

    غاصب اسرائیلی حکومت نے شام کے خلاف ایک بار پھر جارحانہ کارروائی کی ہے۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی، جے ایس ایس سی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا اور حکومت کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت بھی ناکام ہوگئی۔ اس کے بعد طلبا نے پیر کو اسمبلی کے محاصرے کا اعلان کردیا۔

  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲

     عراق کے ایک مرجع دین  نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے  کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    ۱۰ minutes ago
  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS