-
امریکہ: شٹ ٹاؤن سے لوگ پریشان، صدر ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکہ میں جہاں سرکاری شٹ ٹاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے حد پریشان ہیں لیکن ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف ہیں اور اطلاعات کےمطابق 30 کروڑ ڈالر سے نیا بال روم بنوا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں شٹ ڈاؤن جاری: ملازمین تنخواہ کو ترس گئے، گھر کا سامان بیچنے پر مجبور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹دنیا کے سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریکہ میں شٹ ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی حالات تشویشناک حد تک خراب ہوگئے ہیں اور اطلاعات یہاں تک ہیں کہ اب وہ اپنے گھر کا سامان بھی بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ: فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست شمالی کیرو لائنا میں ایک پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
اسرائیل جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کے درپے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹صیہونی حکومت جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا : صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹوں میں غزہ میں اسرائيل کے مقابلے میں تحریک حماس کی مستحکم طاقت و توانائی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یوکرین اپنےعلاقے واپس لینے کی خاطر جوابی حملے کر سکتا ہے: امریکہ کا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱روسی حکام، بعض ماہرین اور مغربی ذرائع ابلاغ نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶فارسی زبان سعودی چینل ایران انٹرنیشنل کو ایران کی جانب سے ایک دہشتگرد ٹی وی چینل قرار دے دئے جانے کے بعد قطر کی حکومت نے اُسے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دی اور یوں آل سعود کے اس چینل کو عالمی سطح پر خاصی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
عراقی ٹی وی کا اینکر لائیو پروگرام کے دوران بیہوش ہو گیا۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴عراقی چینل العہد کے ایک اینکر لائیو پروگرام کے دوران اچانک بیہوش ہو گئے۔ قابل غور بات یہ کہ جب انہیں اپنی طبیعت ناساز ہوتی دکھاتی دی تو انہوں نے ’’لاحول ولا قوۃ الل باللہ‘‘ کا ذکر زبان پر جاری کیا اور پھر دو ایک بار کھانسے اور اسکے بعد بیہوش ہو گئے۔